سابق جنرل پرویز مشرف مرحوم کا نا م ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سماعت
جسٹس مظاہر نقوی کی سربرہی میں تین رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی ، جسے سپریم کورٹ نے غیر موثر ہونے کی بنا پر خارج کر دیا ۔


سپریم کورٹ نے پرویز مشرف مرحوم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر خارج کر دی گئی ہے ۔
جسٹس مظاہر نقوی کی سربرہی میں تین رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی ، جسے سپریم کورٹ نے غیر موثر ہونے کی بنا پر خارج کر دیا ۔
درخواست گزرنے کہا کہ اگر درخواست 6 سال پہلے لگ جاتی تو غیر موثر نہ ہوتی ، درخواستگزار نے مؤقف اپنایا کہ درخواست کئی سال پہلے دائر کی گ ئی تھی ۔
پرویز مشرف مرحوم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست#GNN #GNN_Updates #newsupdates #breakingnews pic.twitter.com/hASgP3Hv39
— GNN (@gnnhdofficial) September 5, 2023
درخواستگزار کے وکیل نے کہا کہ ہمارے اس درخواست کے حوالے سے جو خدشات تھے وہ ٹھیک ثابت ہوئے پرویز مشرف باہر گئے اور واپس نہیں آئے اسی لیے درخواست کی گئی تھی کہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ۔
جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اب تو وہ اس دنیا سے جا چکے ہیں آپ ان کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں جس پر درخواستگزار نے کہا کہ اب کر بھی کیا سکتے ہیں اللہ پر ہی چھوڑ سکتے ہیں ۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

