Advertisement
پاکستان

پاکستان بار کونسل نے9 ستمبر کو ملک گیر عدالتی ہرتال کا اعلان کردیا

صدر مملکت 90دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے تاریخ دیں،کسی سے مشورے کی ضرورت نہیں،چیئرمین ایگزیکٹو حسن رضا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان بار کونسل نے9 ستمبر کو ملک گیر عدالتی ہرتال کا اعلان کردیا

پاکستان بار کونسل نے9 ستمبر کو ملک گیر عدالتی ہرتال کا اعلان کردیا ہے۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل ہارون رشید نے کہا کہ وکلاء عوام کے حقوق کا تحفظ کریں گے

چیئرمین ایگزیکٹو پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے عام عوام کا جینا دوبھر ہو ہے۔آج ہم نے عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے،صدر پاکستان اپنا آئینی کردار ادا کرتے ہوئے الیکشن کی تاریخ دیں۔صدر پاکستان کو کسی سے مشاورت کرنے کی ضرورت نہیں،صدر مملکت 90دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے تاریخ دیں۔

حسن رضا پاشا نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ججز ، جنرلز اور گورنمنٹ آفیشل کی مراعات ختم کرے۔بجلی پیٹرول اور گیس کے بل قومی خزانے سے نہ دی جائیں،بلوچستان کے ساتھ ساتھ باقی ملک میں مسنگ پرسن کا معاملہ بڑھتا جارہا ہے۔

وکلا پروٹیکشن بل پر فل فور عمل کیا جائے،ہمارا مطالبہ ہے کہ وکلا کے گھروں پر غیر قانونی ریڈ ختم کرے۔وکلا اپنا قانونی حق استعمال کرکے اپنے موکل کا موقف عدالت میں پیش کرتے ہیں ۔جن ججز پر ریفرنسز ڈائر ہیں ان پر کاروائی عمل میں لائی جائے۔نامزد چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے مطالبہ ہے کہ ریفرینسز پر کاروائی کریں۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
Advertisement