احتجاج دوسرے روز مین داخل ہو گیا لیکن ملازمین کی ابھی تک کسی سرکاری سطح پر کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : انٹر نیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد پر ملازمین نے ادارے کی نجکاری اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا ۔
احتجاج سول ایوی ایشن کے ملازمین نے ریکارڈ کرایا ، سوک ایوی ایشن ملازمین کا کہنا تھا کہ کسی صورت بھی ائیر پورٹس کو پرائیویٹ نہیں ہونے دیں گے ، ملازمین کا کہنا تھا کہ آئے روز اشیا ئے خوردونوش میں اضافہ ہورہا ہے تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا جائے ۔
احتجاج دوسرے روز مین داخل ہو گیا لیکن ملازمین کی ابھی تک کسی سرکاری سطح پر کوئی سنوائی نہیں ہوئی ، مظاہرین نے کہا کہ ائیر پورٹس ہمارے قیمتی اثاثے ہیں انہیں کسی صورت بھی نجکاری کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


