Advertisement
تجارت

ڈالر کی اڑان جاری جبکہ سونا ہزاروں روپے سستا

انٹر بینک میں ڈالر1.46 روپے مہنگا ہو کر 307 روپے 10 پیسےکا ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 11:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کی اڑان  جاری جبکہ سونا ہزاروں روپے سستا

پاکستان میں جہاں ڈالر کی قیمت میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے وہی سونا ایک ہی دن میں ہزاروں روپے سستاہوگیا۔

انٹر بینک میں آج روپے کی قدر میں  مزید گراوٹ دیکھی گئی ، ڈالر ایک روپے 46 پیسے مہنگا ہوا ہے، جس کے بعد ایک ڈالر307 روپے 10 پیسےکا ہوگیا ہے۔

دوسر طرف کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور پشاور  میں سونا 6300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے کا ہو گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 5402روپے کمی کے بعد 1لاکھ99ہزار 588روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں9 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1931 ڈالر پر آگیا۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر