Advertisement
تجارت

چینی کی قیمت تاریح کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارکیٹ ذرائع کے مطابق پنجاب و پاکستان کے دیگر صوبوں میں بھی  چینی کی فی کلو قیمت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 2:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چینی کی قیمت تاریح  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں اس وقت چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود ہے۔ چینی کی قیمت میں گذشتہ کئی مہینوں سے اضافہ جاری ہے اور اس کی قیمت، جو اس سال کے شروع میں 85 سے 90 روپے فی کلو تھی ۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق پنجاب و پاکستان کے دیگر صوبوں میں بھی  چینی کی فی کلو قیمت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج چینی کی قیمت میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 220 سے بڑھ کر 225 روپے ہوگئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب  کے مضافات میں چینی فی کلو 230 روپے تک بھی فروخت کی جارہی ہے اور گزشتہ 5 روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 45 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا