تفصیلات کے مطابق انڈیا کا نام تبدیل کرکے ریپبلک آف بھارت رکھا جائے گا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 2:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئین میں ترمیم کرکے انڈیا کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انڈیا کا نام تبدیل کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے 18 ستمبر کو شروع ہونے والے سیشن میں قرارداد لائی جائے گی، سیشن 22 ستمبر تک جاری رہے گا، جس میں بھارتی آئین میں ترمیم کی جائے گی اور انڈیا کا نام ’ری پبلک آف بھارت‘ رکھا جائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیا کا نام بھارت رکھنے کا مطالبہ پورا کرنے کیلئے آئین میں ترمیم کی جائے گی جس کے لیے مرکزی حکومت پارلیمنٹ میں ایک قرارداد لائے گی ۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





