بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی بی سی آئی) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کرکے اسکواڈ کے حوالے سے اعلان کیا۔


ممبئی: بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکوارڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی بی سی آئی) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کرکے اسکواڈ کے حوالے سے اعلان کیا۔
ورلڈ کپ میں ٹیم کے کپتان روہت شرما ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، شبمن گل، شریاس آئیر، ایشان کشن اور کے ایل راہول شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نائب کپتان ہاردک پانڈیا، سوریہ کمار یادو، رویندرا جدیجا اور کلدیپ یادیو بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
?? ??? ???? ?????! ?? ?#CWC23 | #TeamIndia pic.twitter.com/Forro8kCYL
— BCCI (@BCCI) September 5, 2023
واضح رہے کہ اس سال ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ 05 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 06 اکتوبر کو ہالینڈ کے خلاف کھیلے گا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 2 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 4 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 4 دن قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 2 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 2 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 2 دن قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 2 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 4 دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 2 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 17 گھنٹے قبل



