رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ حکم امتناع نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی راہ کو ہموار کیا ۔


چینی کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ جاری ہے جسے کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے اقدامات کرنے شروع کر دیے ہیں ۔
چینی کی قیمتوں کے حوالے سے خفیہ رپورٹ پنجاب حکومت کو پیش کر دی گئی ہے ، جس میں چینی کی قیمتیں بڑھنا لاہوار ہائی کورٹ کا حکم امتناع قرار دے دیا گیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز پربھی اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث ان سٹورز کی افادیت ختم ہو رہی ہے۔
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر خفیہ رپورٹ پنجاب حکومت کو پیش#GNN #GNN_Updates #newsupdates #breakingnews pic.twitter.com/1yuD6jMaXS
— GNN (@gnnhdofficial) September 5, 2023
رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ حکم امتناع نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی راہ کو ہموار کیا ۔
صوبائی حکومت نے چینی کی قیمتوں کا ختیار کین کمشنر کو دیا تھا، جسٹس انور حسین نے اس حکم کے خلاف حکم امتناع جاری کیا تھا ۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

