چین میں پاک چین شاہین 10 مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔


ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق شاہین 10 مشترکہ فضائی مشقیں چین کے شمال مغربی شہروں جیوکوان اور ینچوان میں منعقد کی جارہی ہیں۔
چین میں پاک چین شاہین 10 مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہوگیا، پاک فضائیہ کے جے-10سی اور جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے حصہ لیں گے۔
مشقوں سے مشترکہ چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے فضائی سرحدوں کا تحفظ مستحکم ہوگا۔پاکستان اور چین کے ماہر ہوابازوں کی عسکری تربیت میں بہتری ممکن ہوگی۔
05 September, 2023: The Sino-Pak joint annual air exercise Shaheen-X has commenced in the Jiuquan and Yinchuan cities of Northwest China. PAF's lead fighter aircraft J-10 C and JF-17 are participating in the exercise along with air and ground crew. pic.twitter.com/fL0Lim3LtY
— DGPR (AIR FORCE) (@DGPR_PAF) September 5, 2023
ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ شاہین 10 مشقوں میں معاون ایئر اور گراؤنڈ عملہ بھی صلاحیتوں کےجوہر دکھائے گا۔
ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ مشقوں سے مشترکہ چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے فضائی سرحدوں کا تحفظ مستحکم ہوگا۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل





