Advertisement

کراچی سکول ویڈیو اسکینڈل، خواتین ٹیچرز سے زیادتی کرنے والے سفاک ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

پولیس کے مطابق ملزم خواتین ٹیچرز کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 4:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی سکول ویڈیو اسکینڈل، خواتین ٹیچرز سے زیادتی کرنے والے سفاک ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی : پولیس کے مطابق ملزم خواتین ٹیچرز کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا، ملزم خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل بھی کرتا تھا۔

سرکاری وکیل نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزم اکیلا نہیں یہ پورا گروہ ہے، تفتیشی افسر کی ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

جس پر جج نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ عرفان کون ہے،؟ ملزم سے بیان لیا ہے یا نہیں؟ تو تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم سے تفتیش کرنی ہےمزید ڈیوائس بھی تحویل میں لینی ہیں، اب تک 45 سے زائد متاثرہ خواتین کا پتہ چلا ہے، ملزم خواتین کو بلیک میل کرتا تھا۔

کراچی کے سکو ل ویڈیو اسکینڈل میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ،پولیس نے ٹیکنیشن شکیل اور علی نامی شخص کو بھی شامل تفتیش کر لیا ۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement