اس سال کے آخر تک سوڈان سے 18 لاکھ افراد کی نقل مکانی کی توقع ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 5:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خرطوم: سوڈان میں فوج کے دو دھڑوں کےدرمیان کئی ماہ سےجاری خانہ جنگی کے نتیجے میں اندرون ملک بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد 71 لاکھ تک پہنچ گئی۔
عرب نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے بتایا کہ اس سال کے آخر تک سوڈان سے 18 لاکھ افراد کی نقل مکانی کی توقع ہے۔
انہوں نے بیماری اور اموات کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر سوڈان میں بے گھر افراد کی بحالی کے لیے ایک ارب ڈالر امداد کی اپیل کی۔انہوں نے مزید بتایا کہ بے گھر ہونے والے بہت سے لوگ بنیادی ڈھانچے یا پناہ گاہ، پانی یا خوراک تک رسائی کے بغیر عارضی کیمپوں میں رہتے ہیں۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 17 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 20 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






