Advertisement
علاقائی

لاہور: ٹیچر کے تشدد سے طالب علم زخمی

فیضان کے والد نے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے کا نوٹس لیا جائے اور کاروائی عمل میں لائی جائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 5:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:  ٹیچر کے تشدد سے طالب علم زخمی

لاہور: شہرلاہور کے علاقے سمن آباد میں تشدد کا واقعہ پیش آیا جس میں ٹیچر کے تشدد سے طالب علم زخمی ہوگیا۔

طالب علم کے والد نے کہا کہ ٹیچر نے فیضان کو شرارتیں کرنے پر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا پھر اس کو پکڑ کر اچھالا جس سے فیضان کا سرپنکھے سے ٹکرایا اور وہ زخمی ہوگیا۔

پولیس نےوالد کی درخواست پر سکول انتظامیہ کے خلاف واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے لیکن ابھی تک سکول انتظامیہ کو حراست میں نہیں لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج ہے، تحقیقات بھی جاری ہیں اور ملزم کو جلد حراست میں لے لیا جائے گا۔

فیضان کے والد نے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے کا نوٹس لیا جائے اور کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 16 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 days ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 21 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • a day ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 19 hours ago
Advertisement