شہریوں نےمطالبہ کیا ہے کہ حکومت ریلیف فراہم کرے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملتان: شہربھرمیں آئے دن چینی کی قیمت میں اضا فہ ہورہا ہے، ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 40 روپےکا اضافہ ہوا۔
چینی 160 سے 200 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔
شہریوں نے تفتیش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب ہیں، کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے، جب بھی چینی لینے آتے ہیں ہر بار چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہوتا ہے۔
شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ریلیف فراہم کرے اورچینی کےساتھ دیگراشیاء کی قیمتوں میں کمی لائی جائے۔
دوسری جانب کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سےباتیں کرنے لگی،ٹماٹرکی قیمت 100سے 130، ادرک 1000سے 1200روپےکلو فروخت ہورہا ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ اب تو سبزیاں بھی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں، قیمتیں کم ہونے کا نام ہی نہیں لیں رہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 15 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 18 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 20 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 21 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







