لاہور ہائی کورٹ کی عمران ریاض کی بازیابی کےلئے آئی جی پنجاب کو 13 ستمبر تک کی مہلت
آئی جی پنجاب کی طرف سے مزید مہلت مانگی جارہی ہے، کوئی پیشرفت بھی ہونی چاہیے،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور ہائی کورٹ نے صحافی عمران ریاض کی بازیابی کے لئے آئی جی پنجاب کی مزید وقت دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے 13 ستمبر تک کی مہلت دے دی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض کی بازیابی کے لیے ان کے والد کی درخواست پر سماعت کی۔
آئی جی پنجاب نے کہا کہ عمران ریاض کی بازیابی میں کافی مثبت پیشرفت ہوئی ہے، آئندہ دس سے پندرہ دنوں میں خوشخبری دینگے، عدالت ہمیں 10 دن کی مہلت فراہم کرے جس پر چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے کہا کہ مزید مہلت مانگی جارہی ہے، کوئی پیشرفت بھی ہونی چاہیے۔
ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو آج شام پانچ بجے عمران ریاض کے والد اور لیگل ٹیم سے ملاقات کی ہدایت کر دی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 13 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 10 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 12 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 7 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



