Advertisement
پاکستان

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف کیس کی سماعت 

کمرہ عدالت میں 25 ہزار جرمانہ شیریں مزاری کو دیا 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 8:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف کیس کی سماعت 

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیر شریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

جج طارق محمود جہانگیری نے سوال کیا کہ کیا آئی جی اسلام آباد نے 25 ہزار روپے جرمانہ ادا کیا ہے؟ آئی جی کو کہیں جرمانہ ادا کریں ورنہ توہین عدالت لگا کر جیل بھیجیں گے۔

جس پر آئی جی اسلام آباد کی جانب سے پولیس حکام نے کمرہ عدالت میں 25 ہزار جرمانہ شیریں مزاری کو دیا۔

جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا آپ نے عدالتی حکم کو مزاق بنا رکھا ہے، اس کے ساتھ ہائی کورٹ میں شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔

Advertisement
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 10 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 5 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement