ماڑی گیس کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار1051 بیرل ریکارڈ کی گئی


اسلام آباد: ملک میں کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈکیا گیا۔پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 31 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 69938 بیرل ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.4 فیصدزیادہ ہے، پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار69650 بیرل ریکارڈکی گئی تھی ۔
اسی طرح 31 اگست کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار3260 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 1.1 فیصد زیادہ ہے، پیوستہ ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار3225 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار33845 بیرل، پی پی ایل 10988 بیرل، پی اوایل 4630 بیرل اور ماڑی گیس کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار1051 بیرل ریکارڈ کی گئی۔
اسی طرح ہفتہ رفتہ میں اوجی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار714 ایم ایم سی ایف ڈی ،پی پی ایل 623 ایم ایم سی ایف ڈی، پی اوایل 61 ایم ایم سی ایف ڈی اورماڑی گیس کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار918 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 4 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 9 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 7 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 10 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago







