Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن کی3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی خدمات ریٹرننگ آفیسرز کو مہیا کرنے کی اجازت

لازمین کی استعداد کار کو بڑھانے کے لئے ایک جامع ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے،الیکشن کمیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 12:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کی3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی خدمات ریٹرننگ آفیسرز کو مہیا کرنے کی اجازت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے دوران 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی خدمات ریٹرننگ آفیسرز کو مہیا کرنے کی اجازت دی ہےتاکہ انتخابات کے دوران اُنہیں ہر قسم کی معاونت حاصل ہو۔

مزید ان ملازمین کی استعداد کار کو بڑھانے کے لئے ایک جامع ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ یہ ٹریننگ 4 سے 16 ستمبر 2023 تک پاکستان کے 16 مختلف شہروں میں کی جائے گی۔

اس ٹریننگ کا مقصد انتخابی عمل میں مزیدشفافیت لانا اور کام کو بروقت مکمل کرنا ہے۔اس ٹریننگ کی موثر و جامع مانیٹرنگ کے لئے الیکشن کمیشن نے ایک جدید مانیٹرنگ سسٹم بھی تیار کیا ہے۔کمیشن کے25 سینئر افسران اس ٹریننگ کی مانیٹرنگ اور مکمل نگرانی کریں گے

Advertisement
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 days ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 20 hours ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • an hour ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • a day ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 hours ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 21 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 days ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان