ملک میں دو روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 روپے سستا ہوا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 12:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آج انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 306.98 روپے پر بند ہوا ہے، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 307.10 روپے پر بند ہوا تھا۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/SytjyekglO#SBPExchangeRate pic.twitter.com/Nxvgd9SQ05
— SBP (@StateBank_Pak) September 6, 2023
کریک ڈاؤن کی وجہ سے آج ڈالر اوپن مارکیٹ میں 317، 318 تک آگیا تھا، اس میں مزید کمی آئے گی۔
یاد رہے کہ حکومت پاکستان نے ڈالر ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا ۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








