لائٹ ٹاور کی بندش کی وجہ سے میچ کچھ دیر تک روک دیا گیاکھیل روکنے کے باعث پلیئرز فیلڈ سے چلے گئے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 12:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان نے اپنی اننگز کا آغاز کیا اور 5 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 15 رنز بنائے لیکن پھر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کی اننگز کے دوران ہی ایک لائٹ ٹاور بند ہوگیا، جس کے باعث مظاہرین نے نہایت شکوک و شبہات کا اظہار کیا ۔
لائٹ ٹاور کی بندش کی وجہ سے میچ کچھ دیر تک روک دیا گیا،کھیل روکنے کے باعث پلیئرز فیلڈ سے چلے گئے ۔
تاہم 20 منٹ کے بعد کھیل رُکے رہنے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 21 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





