نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ اس موقع کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 1:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پنجاب کی نگران صوبائی حکومت نے صوفی بزرگ حضرت گنج بخش سید علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی مناسبت سے 7 ستمبر کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
گزشتہ رات داتا دربار کے دورے کے دوران نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اعلان کیا کہ تین روزہ عرس کی تقریبات منگل سے شروع ہوں گی، اور تقریبات کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے وسیع انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مزید کہا کہ تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی، اس موقع کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 19 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



