Advertisement
پاکستان

توشہ خانہ ریفرینس کیس میں نیب نے بشریٰ بی بی کو طلب کر لیا

اطلاعات کے مطابق بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس کے سلسلے میں نیب راولپنڈی کی جانب سے کل صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 2:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
توشہ خانہ ریفرینس کیس میں نیب نے بشریٰ بی بی کو طلب کر لیا

راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل   طلب کرلیا۔

اطلاعات کے مطابق بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس کے سلسلے میں نیب راولپنڈی کی جانب سے کل صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی نے 18 ستمبر 2020 کو ہیرے اور سونے کی انگوٹھی، بریسلٹ اور ہار حاصل کیا، لیکن وہ اسے اپنے اثاثوں میں درج کرنے میں ناکام رہی۔

اس کے برعکس پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ کو 26 جون 2019 کو چین، لاکٹ اور بالیاں ملی تھیں۔سابق خاتون اول پر توشہ خانہ کے تحائف میں سے ایک لاکٹ، چین، بالیاں، دو انگوٹھیاں اور بریسلٹ رکھنے کا الزام ہے۔

گزشتہ ماہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی کے سربراہ کو "جھوٹے بیانات اور غلط اعلان" کرنے پر نااہل قرار دینے کے بعد توشہ خانہ کا معاملہ قومی سیاست میں ایک اہم نکتہ بن گیا۔

Advertisement
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 21 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 20 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement