Advertisement
پاکستان

سندھ بار کونسل نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

سندھ بار کونسل نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ 2023 دونوں کو کالعدم قرار دینے کی استدعاکی ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 2:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ بار کونسل نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی: سندھ بار کونسل (ایس بی سی) نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ (ایس سی) سے رجوع کرلیا۔

سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) کے ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

سندھ بار کونسل نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ 2023 دونوں کو کالعدم قرار دیا ہے۔ 

ایس بی سی نے ایک اور پٹیشن کے ذریعے فوجی عدالتوں کو عام شہریوں کے خلاف مقدمہ چلانے کو غیر قانونی کہا ہے ،سندھ بار کونسل نے بدھ کو دونوں درخواستیں بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کیں۔

Advertisement
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 17 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement