حرا مانی نے کہا کہ اگر میری شادی مانی سے نہ ہوئی ہوتی تو میں نے 5 سے 6 شادیاں کرنی تھیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 5:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اداکارہ حرا مانی نے حال ہی میں نجی ٹی و ی کے پروگرام میں شرکت کی ، جس دوران ان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان کی شادی مانی سے نہ ہوئی ہوتی تو کس سے ہوتی ؟ اس سوال پر حرا مانی نے کہا کہ اگر میری شادی مانی سے نہ ہوئی ہوتی تو میں نے 5 سے 6 شادیاں کرنی تھیں ۔
حرا مانی نے بتایا کہ کیوں کہ میں بہت دل پھینک قسم کی لڑکی تھی، مجھے مانی میری پسند کے ملے جب تک وہ نہیں ملے تھے تو مجھے ہر دوسرا لڑکا اچھا لگتا تھا۔
واضح رہے کہ 4 سال قبل حرا مانی نے ثمینہ پیرزادہ کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا تھا کہ میری دوست اور مانی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور میں مانی کی بہت بڑی مداح تھی

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 19 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 18 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 17 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




