15 ستمبرسے پٹرول اورڈیزل مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 2:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نگران حکومت عوام پر ایک اورپٹرول بم گرانے کو تیار، نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں پٹرول اورڈیزل پرآئل مارکیٹینگ کمپنیوں اورڈیلرز کے مارجن میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔
پٹرول اورڈیزل پرساڑھے 3 روپے مارجن بڑھا دیا گیا، 15 ستمبرسے پٹرول اورڈیزل مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔
فیصلے کے مطابق پہلے مرحلے میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کیلئے15ستمبر سے47 پیسےفی لیٹرمارجن بڑھے گا جبکہ ڈیلرز کے لیے پیٹرول اورڈیزل پر مارجن میں 1.64 روپے فی لیٹرمارجن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 17 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 16 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 15 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








