توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت ہے، جسٹس طارق محمود

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 4:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پرویز الٰہی کی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر دائرتوہین عدالت کی درخواست پر ساعمت خارج کر دی۔
جسٹس طارق محمود نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت ہے، اگر پرویزالٰہی کو رہا نہ کرتے تو عدالت سخت ایکشن لیتی۔
جسٹس طارق محمود نے مزید کہا کہ جب پرویزالٰہی کو رہا کر دیا گیا تو ہمارے آرڈر کی خلاف ورزی کیسے ہوئی؟ پرویزالٰہی کا متعلقہ کورٹ نے اب ریمانڈ بھی دے دیا ہے۔

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

