ڈالر کی قیمت میں 2 روپے4 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت304روپے94پیسے کی سطح پرآگئی ہے،اسٹیٹ بینک

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 10:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ساتھ ساتھ سونا بھی مزید سستا ہو گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے4 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت304روپے94پیسے کی سطح پرآگئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/3lmMOguoYQ#SBPExchangeRate pic.twitter.com/bgjK6DDbGu
— SBP (@StateBank_Pak) September 7, 2023
دوسری طرف سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5ہزار800روپےکی کمی کے بعد 2لاکھ16ہزار500روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 4ہزار972روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ85ہزار 614روپے ہوگئی

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 15 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







