نگران حکومت کا پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جعلی قرار
حکومت پاکستان اس قسم کے جعلی نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی،وزیر اطلاعات

.jpg&w=3840&q=75)
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ٹوئٹ میں پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جعلی قرار دیا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں نگران وزیر اطلاعات نے کہا کہ جعلی خبریں پھیلانا نہ صرف غیر اخلاقی و غیر قانونی ہے بلکہ یہ قوم کی بھی توہین ہے، ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو مسترد کرے۔
This is fake. The Govt of Pakistan shall act against the people spreading this kind of fake news to create chaos.
— Murtaza Solangi (@murtazasolangi) September 7, 2023
یہ جھوٹا نوٹیفکیشن ہے۔
حکومتِ پاکستان ایسے جھوٹے نوٹیفیکیشن پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کرے گی۔
? pic.twitter.com/9yU3DlM5UK
مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان اس قسم کے جعلی نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی کے حوالے سے خبریں زیر گردش تھی اور اس حولے سے ایک نوٹیفیکیشن بھی منظر عام پر آیا تھا، تاہم وزیر اطلاعات نے نوٹیفیکشن کو جعلی قرار دیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 10 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 14 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 10 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago
