غریب طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے بوہرہ کمیونٹی کی خدمات قابل تعریف ہیں،نگران وزیرا عظم
وفد نے وزیراعظم کو بوہرہ کمیونٹی کے مختلف جاری منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنےمعاشرے کو عدم برداشت سے پاک کرنے اور بھائی چارے کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی رواداری اور ہم آہنگی قائداعظم محمد علی جناح کے سنہری اصول ہیں جو پاکستان کی بنیاد ہیں اور ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،غریب طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے بوہرہ کمیونٹی کی خدمات قابل تعریف ہیں۔
وزیراعظم بوہرہ کمیونٹی کے وفد سے گفتگوکرتےہوئے کہا کہ مذہبی رواداری اور ہم آہنگی قائداعظم محمد علی جناح کے سنہری اصول ہیں جو پاکستان کی بنیاد ہیں اور ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ معاشرے کو عدم برداشت سے پاک کرنے اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا ۔ وفد نے وزیراعظم کو کراچی میں بوہرہ کمیونٹی کے زیر تعمیر ہسپتال کے بارے میں آگاہ کیا ۔
وزیراعظم نے کہاکہ غریب طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے بوہرہ کمیونٹی کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ وفد نے وزیراعظم کو بوہرہ کمیونٹی کے مختلف جاری منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا جن میں کراچی میں زیر تعمیر امراض قلب کے علاج کے لیے ہسپتال سر فہرست ہے۔ وزیراعظم نے ملاقات میں متعلقہ حکام کو بوہرہ کمیونٹی کے ساتھ تعاون اور ان کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 9 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 13 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 9 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago
