ماہر قانون نے کہا کہ مجھے لفٹ میں بند کر دیا گیا اس وقت مجھے اس قوم کی بے بسی کا احساس ہوا کہ اس قوم سے ماضی میں کیا کیا ہوتا رہا ہے


ماہر قانون لطیف کھوسہ نے اسلا م آباد وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پاک سرزمین ایک بار پھر وکلا کو پکار رہی ہے،جب بھی دھرتی ماں نے اس کالے کوٹ کو پکارا ہے ہم وکلا نے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کیے ہیں ماہر قانون نے کہا کہ تم اس ملک پاکستان سے وکلا کو کبھی ختم نہیں کر سکتے ، وکلا تحریک نے پاکستان کی تاریخ میں ایک مثبت کردار ادا کیا ہے اس کو مٹانے والے آج خود مٹ گئے ہیں ۔
ماہر قانون نے کہا کہ مجھے لفٹ میں بند کر دیا گیا اس وقت مجھے اس قوم کی بے بسی کا احساس ہوا کہ اس قوم سے ماضی میں کیا کیا ہوتا رہا ہے ، لطیف طوسہ نے کہا کہ میرے ساتھ لفٹ میں 17 لوگ تھے ان کی فکر ہی بھول گئی جب قوم کا سوچا کہ قوم کے ساتھ اس ملک میں کیا ہورہا ہے ۔
ماہر قانون نے کہا کہ جس طرح دھرتی ماں کا حشر کیا گیا ہے تاریخ میں کبھی اس طرح نہیں دیکھا تھا دھرتی ماں کو قید کر کے رکھا جا رہا ہے ہر طرف خوف پھیلا دیا گیا ہے ۔
امریکہ کی غلامی کرتے ہو!میں مر بھی جاؤں تو ۔۔۔
— GNN (@gnnhdofficial) September 7, 2023
تم وکلا کو ختم نہیں کرسکتے، لطیف کھوسہ کی انتہائی شاندار تقریر
وکلا برادری کے فلک شگاف نعرے!! pic.twitter.com/qoYgMDvKJV
ماہر قانون نےکہا کہ کس طرح اس ملک میں عدلتوں کے احکامات کی خلاف ورزی کی جارہی ہے جو عدالتیں حکم دے رہیں ہیں اس کے خلاف کا م ہورہے ہیں قانون کی خلاف ورزی کر کے حکومت کیا سمجھتی ہے کہ قوم اندھی ہے ان کو کچھ نظر نہیں آ رہا تو یہ آپ کی بھول ہے ،کیا قوم اندھی ہے ، کیا یہ بہری قوم ہے ، کیا اس قوم کے نوجون گونگے ہیں کیا ہماری قوم کو کوئی شعور نہیں ہے کیا یہ نہیں سمجھ رہے کہ اس ملک میں کیا ہو رہا ہے ۔
حکومت کو صرف ایک ہی پیغام دیتا ہوں کہ جب ظلم اس حد تک بڑھ جاتا ہے تو انقلاب آیا کرتے ہیں بس انقلاب کا انتظار کیا جائے ۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 8 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 8 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 12 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago
