پیٹرول باہر سے آتا ہے جبکہ چینی کی پیداوار پاکستان میں ہو رہی ہے چینی کی قیمتوں میں اضافہ کس کے عوض کیا جا رہا ہے ۔


امیرجماعت اسلا می سراج الحق نے کہا کہ حکومت سے پوچھا جائے کہ انہوں نے 16 مہینوں میں کیا کیا؟
ہم بجلی کو رو رہے تھے کہ پیٹرول بم ہم پر استعمال کیا گیا ہے، 20 دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔
سراج الحق نے کہا کہ اس وقت ملک کی تباہی اور بربادی ہو رہی ہے ملک میں امن برقرار رکھنا ایک چیلنج بن چکا ہے اس سے نکلنے کے لیے اس کا فوری حل الیکشن ہے ۔
حکومت فوری طور پر بجلی کے بلوں میں اضافہ واپس لے،سراج الحق#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/Pwjc03UDHa
— GNN (@gnnhdofficial) September 7, 2023
سراج الحق نے کہا کہ بجلی اورپیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ تشویش ناک ہے حکومت سے مطالبہ ہےکہ فوری طور پر بجلی بلوں میں اضافہ واپس لے مہنگائی کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے ۔
امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کی سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری یہی ہے کہ آئین کے مطابق الیکشن کروائیں ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 6 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 10 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل
