رجسٹرار سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے حوالے سے متعلقہ فریقین کو نوٹسسز جاری کردیے ہیں۔


جڑانوالہ کیس کو سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لیا ۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرےگا، بینچ میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل بھی بینچ میں شامل ہیں۔
18 اگست کو اقلیتی رہنما سیمیول پیارے نے جڑانوالہ واقعے پر نوٹس کے لیے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔
درخواست میں سپریم کورٹ سے جڑانوالہ واقعے کا نوٹس لینے کی استدعا کرتے ہوئےکہا گیا تھا کہ جڑانوالہ میں 16 اگست کو مذہبی اوراقلیتی شر پسندی پھیلائی گئی تھی گھروں اور 19 چرچوں کو نظر آتش کیا گیاتھا ۔
جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے گرجا گھر جلانے کا واقعہ#GNN #GNN_Updates #NewsHeadlines #Breakingnews pic.twitter.com/4QHvYD8Cq8
— GNN (@gnnhdofficial) September 7, 2023
عدالت درخواست منظور کرتے ہوئے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کرے۔
یاد رہے جڑانوالہ واقعہ دو مسیحی افراد کی ذاتی رنجش کی بنا کر وجود میں آیا تھا جس کی تحقیق کرنے کے بعد پولیس نے واقعے کا ماسٹر مائنڈ مسیحی برادری کے جوان کو ٹھہرایا تھا ۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے حوالے سے متعلقہ فریقین کو نوٹسسز جاری کردیے ہیں۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 8 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 4 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل
