سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 14 ستمبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ پاکستان کے آئین، قانونی نظام اور بنیادی حقوق کے تحفظ کی حمایت میں مظاہرے کیے جائیں گے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 3:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا 14 ستمبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھر کی بار کونسلز میں 14 ستمبر کو پرامن احتجاج ہوگا،آئین کی بالادستی،قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے احتجاج کیا جائےگا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی 25ویں ایگزیکٹو کمیٹی نے 'آل پاکستان لائرز کنونشن' کا انعقاد کیا، جس میں اداروں کی جانب سے ملک کی آئینی خلاف ورزیوں سے متعلق بات کی گئی ۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 3 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
