Advertisement

انگلش پریمیئر لیگ میں 16 ستمبر کو مزید سات میچز کھیلے جائیں گے

ٹوٹنہم ہاٹ پور اور شیفیلڈ یونائیٹڈکی ٹیمیں ٹوٹنہم ہاٹ پور سٹیڈیم،لندن کے مقام پر پنجہ آزمائی کریں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 3:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انگلش پریمیئر لیگ میں 16 ستمبر کو مزید سات میچز کھیلے جائیں گے

لندن: انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔

ای پی ایل میں 16 ستمبر کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ وولور ہیمپٹن اور لیورپول کی ٹیموں کے درمیان مولینکس سٹیڈیم، وولور ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا،دوسرے میچ میں آسٹن ولا اور کرسٹل پیلس کی ٹیمیں ولا پارک، برمنگھم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

تیسرا میچ لوٹن ٹاؤن اور فلہم کے درمیان کریون کاٹیج، لندن میں کھیلا جائے گا۔ چوتھا میچ مانچسٹر یونائیٹڈ اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیموں کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔

پانچویں میچ میں ٹوٹنہم ہاٹ پور اور شیفیلڈ یونائیٹڈکی ٹیمیں ٹوٹنہم ہاٹ پور سٹیڈیم،لندن کے مقام پر پنجہ آزمائی کریں گی اور چھٹا میچ ویسٹ ہیم یونائیٹد اور دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیموں کے درمیان لندن سٹیڈیم ، لندن میں کھیلا جائے گا۔

جبکہ ساتویں میچ میں نیو کیسل یونائیٹڈ اور برینٹ فورڈ کی ٹیمیں سینٹ جیمز پارک، نیوکیسل کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی ۔یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125واں ایڈیشن ہے جس کے شیڈول کا اعلان 15 جون 2023 کو کیا گیا تھا۔ مانچسٹر سٹی کی ٹیم ای پی ایل میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

Advertisement
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 4 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • a day ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 21 hours ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 17 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 18 hours ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 days ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • a day ago
Advertisement