فلم نے اپنی ریلیز پہلے دن امریکہ میں 3 لاکھ امریکی ڈالرسے زیادہ کا بزنس کیا


ممبئی: بھارتی فلم "مس شیٹی مسٹر پولیشیٹی" میں انوشکا شیٹی اورنووین پولیشٹی مرکزی کرداروں میں ہیں۔ یہ 7 ستمبرکواسی دن ریلیز ہوئی تھی جس دن شاہ رخ خان کی فلم"جوان" ریلیزہوئی تھی۔
انوشکا شیٹی کی فلم "مس شیٹی مسٹرپولیشیٹی" پانچ سال کے وقفے کے بعد ان کی سلوراسکرین پر واپسی کی نشاندہی کی، جس میں نووین پولیشٹی بھی مرکزی کردار میں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم نے تھیٹرزمیں اپنے پہلے دن ₹4 کروڑ کا کاروبار کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تیلگو فلم جسے تمل زبان میں بھی ڈب کیا گیا ہے، فلم نے ہندوستان میں اپنے ریلیز کے پہلے دن تمام زبانوں میں ₹ 4 کروڑ کا کاروبار کیا۔ ایک اندازے کے مطابق" مس شیٹی مسٹرپولیشٹی" نے جمعرات کو مجموعی طورپر 39 فیصد کاکاروبارکیا، اوراس کا کاروباری مجموعہ 18.16 فیصد تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نے اپنی ریلیز پہلے دن امریکہ میں 3 لاکھ امریکی ڈالر سے زیادہ کا بزنس کیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 15 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 16 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 20 گھنٹے قبل



