پرویز الٰہی کو 14 جوڈشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل میں بھیج دیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست پر انسداد دہش گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔
کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی جس میں عدالت نے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کومسترد کر دیا
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کو مسترد کرکے پرویزالٰہی کو 14 جوڈشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل میں بھیج دیا گیا۔
عدالت نے پرویز الٰہی کے وکلاء کی کیس سے ڈسچارج کرنے کی بھی استدعا مسترد کردی۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کو دو روزی جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، پراسیکیوشن کی جانب سے مزید 10 روز کا جسمانی ریمانڈ مانگا گیا تھا۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 9 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 8 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 13 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 12 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 14 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
