چکن پاکس کیسز کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 4:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چترال: اپرچترال میں چکن پاکس کی بیماری تیزی سے پھیلنے لگی، گزشتہ دو روز کے دوران مزید 81 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس طرح کیسز کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی۔
چکن پاکس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ضلع کے متعدد سکولوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے، شوگرام میں 25 طلبہ چکن پاکس سے متاثر ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت کا اس حوالے سے کہناہے کہ 1 سے 4 ستمبر کے دوران مجموعی طور پر 98 کیسز سامنے آئے ہیں۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 9 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 13 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 10 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 15 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






