Advertisement

آئی سی سی نےون ڈے ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

امپائرز پینل میں ایک پاکستانی امپائر احسن رضا کو بھی شامل کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 5:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی نےون ڈے ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے بھارت میں کھیلے جانے والے ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔

آئی سی سی نے رواں سال بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔ امپائرز پینل میں ایک پاکستانی امپائر احسن رضا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

16 رکنی پینل میں شامل دیگر امپائرز میں کرس براؤن، کمار دھرما سینا، مارس اراسمس، کرس گفانی اور مائیکل گف، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، رچرڈ النگورتھ کے نام شامل کیے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں رچرڈ کیٹل برا، نتن مینن، پال ریفل، شرف الدولہ ابن شاہد، روڈ ٹکر، ایلکس وارف، جوئیل ولسن اور پال ولسن بھی ورلڈ کپ امپائرز پینل کا حصہ ہیں۔ جواگل سری ناتھ، اینڈی پرائی کرافٹ، جیف کرو اور رچی رچرڈسن بھی ورلڈکپ میچز میں فرائض سرانجام دیں گے۔

حال ہی میں ایلیٹ پینل سے دستبردار ہو جانے والے پاکستانی امپائر علیم ڈار ورلڈ کپ 2023 کے آفیشلز میں شامل نہیں ہوں گے

Advertisement
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 13 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 11 hours ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 7 hours ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 days ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 13 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 9 hours ago
Advertisement