دونوں پائلٹس کی تلاش کا عمل جاری ہے،جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقہ سے ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران ساحل کے قریب خلیجی سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ،ہیلی کاپٹر میں سوار 2 پائلٹس کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق یو اے ای کی جنرل سول اایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اےاے) نے بیان میں بتایا کہ دبئی کی ایرو گلف کمپنی کے ’’بیل 212‘‘ ماڈل کا ہیلی کاپٹر اے 6۔اے ایل ڈی گزشتہ رات کو تربیتی پرواز کے دوران خلیجی سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس کی اطلاع پر جی سی اے اے کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم موقع پرپہنچ گئی
ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا جبکہ دونوں پائلٹس کی تلاش کا عمل جاری ہے،جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقہ سے ہے۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


