مولانا فصل الرحمان کو دیر سے صحیح غلط کی پہچان ہوتی ہے ،فیصل کریم


پیپلز پارٹی کے بارے میں مولانا فضل الرحمان کا بیان نظریہ ضرورت ہے۔
فضل الرحمان کو دیر سے سمجھ میں آتا ہے کہ سہی فیصلہ کیا تھا اور غلط کیا ہے، جن کے پاس امیدوار نہیں تھے وہی لوگ الیکشن سے بھاگ رہے تھے ، پیپلز پارٹی تو آج بھی الیکشن کے لیت تیا ر ہے ۔
جو الیکشن نہیں کروانا چاہتے قوم ان کو اچھی طرح جانتی ہے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ فی لفور الیکشن کرا دیں پیپلز پارٹی پوری تیاری کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے گی ۔
پیپلز پارٹی آج بھی الیکشن کے لیے تیار ہے تب بھی تھی،فیصل کریم کنڈی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/IjvHO8Kg8l
— GNN (@gnnhdofficial) September 8, 2023
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اگر چیئر مین پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفوں کی بات مان لیتے تو آج سیا سی پوزیشن میں مضبوط ہوتے ۔
یاد رہے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے الیکشن میں تاخیر کی وجہ پیپلز پارٹی کو قرار دیا تھا ۔

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل
