دریائے ستلج کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے اقدامات جاری ہیں،ترجمان


دریائے ستلج سمیت پنجاب کے تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔
ترجمان پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب (پی ڈی ایم اے) نے بتایا کہ پنجاب کے تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں ، دریائے سندھ میں تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 1 لاکھ 14 ہزار اور اخراج 86 ہزار کیوسک ہے جبکہ چشمہ کے مقام پر پانی کی آمد 1 لاکھ 67 ہزار اور اخراج 1 لاکھ 49 ہزار کیوسک ہے، دریائے جہلم، راوی، چناب اور ستلج میں پانی کا بہائو نارمل ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کا مزید کہنا تھا کہ دریائے ستلج کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے اقدامات جاری ہیں، متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو کھانا، پینے کا صاف پانی، ادویات اور دیگر سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کے تدارک کیلئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
میڈیکل کیمپس 24 گھنٹے شہریوں کو طبی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔انکا کہنا ہے کہ ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عمران قریشی کی ہدایت پر متاثرہ علاقوں کی مکمل بحالی تک ریلیف کے اقدامات جاری رہیں گے

مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں : وزیر اعظم
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان نے امریکی صدر کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر بھارت حیرت زدہ ہوا ہے : دفاعی تجزیہ کار مائیکل کلارک
- 13 گھنٹے قبل

بھارتی فوج پر وہ بوجھ ڈالا گیا جس کو اٹھانے کی ان میں سکت ہی نہیں تھی ، سابق پاکستانی جنرل
- 14 گھنٹے قبل
بھارتی جارحیت سے شیخ زاید ائیرپورٹ پر کتنا نقصان ہوا؟
- 7 گھنٹے قبل

اداکار احسن خان، اداکارہ صاحبہ، ثنا، ڈرامہ رائٹر ڈائریکٹر عاصمہ بٹ کا پاکستانی بہادر سپوتوں کو خراج تحسین
- 14 گھنٹے قبل

پاک بھارت سیز فائر کے بعد پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے معمول کے مطابق کھلیں گے
- 8 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آرنے بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد سے پردہ اٹھا دیا
- 15 گھنٹے قبل

جنگ بندی قبول کرتے ہی مودی حکومت کی شرائط سےراہ فرار شروع
- 14 گھنٹے قبل
افواج پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص کی صورت میں قوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل

ایس 400 کی تباہی پاک بھارت جنگ کا ہائی پروفائل واقعہ ہے ، یورپی ویب سائٹ
- 8 گھنٹے قبل

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 14 گھنٹے قبل