Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بڑی کمی

فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کی کمی کے بعد 2لاکھ 12ہزار 500روپے کا ہو گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 10:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے کی قیمت  میں مسلسل چوتھے روز  بڑی کمی

ملک میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ سے ساتھ رواں ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں تقریباً 28 ہزار روپے تک کی کمی ہوئی ہے، آج فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کی کمی کے بعد 2لاکھ 12ہزار 500روپے ہوگئی۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 430 روپے کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 82 ہزار 184 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب ملک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 99 پیسے کم ہو کر 302 روپے 95 پیسے ہو گئی ہے۔

Advertisement
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 19 hours ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 17 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 20 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 17 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 21 hours ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی