Advertisement
پاکستان

سابق پی ٹی آئی رکن انتقال کر گئے

شوکت لالیکا کی کار اسلام آباد جاتے ہوئے کوٹ مومن کے مقام پر ٹریلر سے ٹکرا گئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 10:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق پی ٹی آئی رکن انتقال کر گئے

تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی شوکت علی لالیکا انتقال کرگئے، میاں شوکت علی لالیکا سابق صوبائی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع بہاولنگرچند روز قبل ایک روڈ ایکسیڈینٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے ، زخمی ہونے کے باعث شوکت علی لالیکا کی حالت تشویش ناک تھی ۔

جس میں ان کی اہلیہ اور ہمشیرہ جاں بحق ہوگئی تھیں،ان کی کار اسلام آباد جاتے ہوئے کوٹ مومن کے مقام پر ٹریلر سے ٹکرا گئی تھی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق نماز جنازہ کل بروز ہفتہ صبح نو بجے چک امیر لالیکا میں ادا کیا جائے گا۔

Advertisement
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

  • 2 دن قبل
’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

  • 3 دن قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

  • 3 دن قبل
قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے

  • 13 گھنٹے قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک

  • 13 گھنٹے قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟