سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ مارے جا نے والے دہشت گرد سے اسلحہ بارود اور دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 11:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.webp&w=3840&q=75)
سوات : مینگورہ میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کاروائی جس میں 2 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم مارا گیا ۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع موصول ہوئی جس کے عوض کاروائی کی گئی ، سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ مارے جا نے والے دہشت گرد سے اسلحہ بارود اور دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں ۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز فضا گٹ کے مقام پر بھی دہشت گرد سے پولیس مقابلہ ہوا تھا تفتیش پر پتہ چلا کہ یہ وہی دہشت گرد ہے جو مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا ۔
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 20 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





