فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے46 پیسے مہنگی کردی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عوامی احتجاج بے سود،حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے46 پیسے مہنگی کردی گئی۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نوٹی فکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق کےالیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
صارفین سے اضافہ ستمبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔یاد رہے کہ ملک میں پہلے ہی بجلی کے اضافی بلوں پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
شہریوں کے لئے موجودہ بجلی کا بل ادا کرنا مشکل ہورہا ہے، ایسے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی۔
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 19 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 15 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 15 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 18 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
