شہدا کے ورثا سے ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیلیفونک رابطہ بھی کیا


اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ کے روز مادر وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
صدر مملکت نے جانی میں شہید ہونے والے نائب صوبیدار صنوبر علی، حوالدار آفتاب احمد، حوالدار محمد عارف، حوالدار محمد عمران، سپاہی احمد علی، سپاہی محمد حسیب اکبر، سپاہی ذیشان نزاکت، عبدالرشید اور وارث علی کے ورثاء سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا جانی خیل خودکش حملے کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلیفون پر اظہارِ افسوس
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) September 8, 2023
صدر مملکت نے 31 اگست کو بنوں میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے ورثاء سے بات کی
صدر مملکت نے شہداء کو وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کرنے پر خراجِ عقیدت پیش کیا pic.twitter.com/lJpxwnrYG2
یاد رہے جانی خیل بنوں میں 31 اگست کو دہشت گرد حملہ ہوا تھا ۔
صدر مملکت عارف علوی نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں کے لیے یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبر کی دعا بھی کی۔

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 17 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 14 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 17 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 18 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 14 hours ago
