Advertisement

چوری و ڈکیتی کی وارداتوں سے تنگ آئی عوام سڑکوں پر نکل آئی

فیصل آباد کی عوام کا کہنا ہے کہ اگر 10 روز میں ڈکیتی و دیگر وارداتوں پر قابو نہ پایا گیا تو پولیس اسٹیشن کے سامنے دھرنا دیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 9th 2023, 12:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چوری و ڈکیتی کی وارداتوں سے تنگ آئی عوام سڑکوں پر نکل آئی

فیصل ّآباد : گلشن رفیق میں چوری کی وارداتوں سے ستائی عوام سڑکوں پر نکل آئی ، ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف فیصل آباد کے عوام سڑکوں پر نکل آئی ۔

عوام کا کہنا ہے کہ اگر 10 روز میں ڈکیتی و دیگر وارداتوں پر قابو نہ پایا گیا تو پولیس اسٹیشن کے سامنے دھرنا دیں گے ۔

علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ سے چوری کی انگنت وارداتیں ہوئیں کسی بھی جگہ شہری محفوظ نہیں ہیں ۔

پولیس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرین نے کہا کہ پولیس ڈکیتی و دیگر وارتوں میں ملوث ملزمان کو پکڑنے میں غفلت سے کا م لے رہی ہے پو لیس کو تفتیش کا دائرہ کار  وسیع کرنا ہو گا ۔

Advertisement
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 13 گھنٹے قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟