سوشل میڈیا صارفین نے اس پر میمز بنا کر اس کو اور زیادہ وائرل کر دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 9th 2023, 12:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

راحت فتح علی خان ایک معروف قوال اور پاکستان کے سب سے مشہور اور بہت زیادہ معاوضہ لینے والے گلوکاروں میں سے ایک ہیں ۔
— Chahat Fateh Ali Khan (@chahat_fateh) September 7, 2023
چاہت فتح علی خان نے خود کو توجہ کا مرکز اس وقت پایا جب چاہت نے اپنے X پروفائل (سابقہ ٹویٹر) پر ایک ٹویٹ شیئر کیا۔ یہ ٹویٹ اپنے اور راحت فتح علی خان کے درمیان اہم اختلافات کو اجاگر کرنے کی کوشش سمجھی جا رہی تھی ۔
— Chahat Fateh Ali Khan (@chahat_fateh) September 7, 2023
کسی بھی تفصیلی وضاحت کے بغیر تصویری موازنہ کی پوسٹنگ کے بعد چاہت فتح علی خان کو بہت زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑا ان کو سوشل میڈیا پر شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا ۔
سوشل میڈیا صارفین نے اس پر میمز بنا کر اس کو اور زیادہ وائرل کر دیا ، جس کے نتیجے میں لوگو ں نے کمنٹ بوکس میں مزاحیہ کلمات کی بوچھاڑ کر دی ۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 12 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 16 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 14 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



