ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا جبکہ دونوں پائلٹس کی تلاش کا عمل جاری ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 9th 2023, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران ساحل کے قریب خلیجی سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ،ہیلی کاپٹر میں سوار 2 پائلٹس کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق یو اے ای کی جنرل سول اایوی ایشن اتھارٹی(جی سی اےاے)نے بیان میں بتایا کہ دبئی کی ایرو گلف کمپنی کے ’’بیل 212‘‘ ماڈل کا ہیلی کاپٹر اے6۔اےایل ڈی گزشتہ رات کو تربیتی پرواز کے دوران خلیجی سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس کی اطلاع پر جی سی اے اے کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم موقع پرپہنچ گئی ۔
ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا جبکہ دونوں پائلٹس کی تلاش کا عمل جاری ہے،جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقہ سے ہے۔
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 4 دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 3 دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- 3 دن قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 دن قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 3 دن قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 4 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- 2 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 2 دن قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 2 دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


