سابق سینیٹر نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ آئینی دائرہ اخیتار میں رہ کر 90روزمیں الیکشن کی تاریخ اور اس کا شیڈول جاری کر ے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 9th 2023, 10:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق سینیٹر رضا ربا نی نے بھی الیکشن 90 روز میں کروانے کے فیصلے کو دہرا دیا سابق سینیٹر نے کہا کہ الیکشن کمیشن 90 روز میں بس اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے کہ کب الیکشن کرا رہے ہیں ۔
سابق سینیٹر نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ آئینی دائرہ اخیتار میں رہ کر الیکشن کی تاریخ اور اس کا شیڈول جاری کر ے کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں ہے ۔
اداروں کو آئینی طور پر اہنے اختیار میں رہنا چاہیے اپنے اختیا رات سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے۔
اگر حلقہ بندیوں کا عمل اس میں تاخیر کا کام کر رہا ہے تو اس عمل میں تیزی لائی جائے ، پیپلز پارٹی الیکشن 90روز میں کروانے کے فیصلے کو دہراتی رہے گی ۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 4 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

