پاکستان

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے اپنی تقریب حلف برداری کے دعوت نامے ارسال

قاضی فائز عیسی کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17 ستمبر کے لیے دی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 9th 2023, 5:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے اپنی تقریب حلف برداری کے دعوت نامے ارسال

اسلام آباد :نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنی حلف برداری کے بعد اپنے ساتھی ججز کو بھی عشائیے پر مدعو کیا ۔

قاضی فائز عیسی کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17 ستمبر کے لیے دی گئی ہے ، تفصلیلات کے مطابق تقریب حلف برداری 17 ستمبر کو متوقع ہے ۔

میڈیا ذرائع کی جانب سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ موجودہ چیف جسٹدس عمر عطابندیال کو بھی اس عشائیے میں مدعو کیا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ جسٹس عمر عطا بندیا ل کی ریٹائرڈ منٹ کے بعد قاضی فائز عیسی کو چیف جسٹس کے لیے نامزد کیا گیا تھا ۔